رومی مخمل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روم کی مخمل جو بہت عمدہ مانی جاتی ہے اور جس سے مختلف پہناوے بنا* جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روم کی مخمل جو بہت عمدہ مانی جاتی ہے اور جس سے مختلف پہناوے بنا* جاتے ہیں۔